دی نیوز اردو

انتظار کی گھڑیاں ختم،پاکستان سپر لیگ سیزن فور کا ہنگامہ خیز ایونٹ جمعرات سے شروع ہو گا

  1. دبئی (دی نیوز اردو) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فور جمعرات سے شروع ہو گا جس کے افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
    تفصیلات کے مطابق انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں کیونکہ پی ایس ایل کا سیزن فور شروع ہونے میں محض ایک دن ہی باقی رہ گیا ہے جس میں 2بار کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی اور افتتاح میچ ہی اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 45 منٹ پر شروع ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: