دی نیوز اردو

سعودی ولی عہدکے دورے سے 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پاکستان آئے گی،سعودی سفارتی ذرائع

اسلام آباد(دی نیوز اردو)سعودی سفارتخانے کے ذرائع نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان 16 سے 17 فروری تک ہو گا،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے سے 20 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری پاکستان آئے گی ۔سعودی ولی عہد2روزہ دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد ملائیشیا روانہ ہوں گے ۔سعودی ولی عہدکے دورے کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے جبکہ محمد بن سلمان کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے اور اعلیٰ شخصیات کی آمد بھی جاری ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: