لاہور(دی نیوز اردو) پاکستان اب مشکل وقت سے نکل رہا ہے اور آنے والے دنوں میں قوم کو خوشخبری ملے گی.وزیر اعلی عشمان بزدار نے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مایوسی کی کوئی بات نہیں ہماری سمت درست ہے.