دی نیوز اردو

افغان مہاجرین کے لیئے خوشخبری

اسلام آباد: وزراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بینک اکاؤنٹس کھولنے سے رجسٹرڈ افغان مہاجرین ملکی معیشت کا حصہ بن سکیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ افغان مہاجرین کو بینک اکاونٹس کھولنے کی اجازت بہت پہلے دے دینی چاہئے تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: