دی نیوز اردو

نا ڈیل نا ڈھیل، سب تاثر زائل ہوگیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نوازشریف کی درخواست مسترد ہونے کے فیصلے پر رد عمل میں کہا ہےکہ عدالتی فیصلے سے ڈیل یا ڈھیل کا تاثر زائل ہوا ہے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف کے عدالتی فیصلے سے ڈیل یا ڈھیل کا تاثر زائل ہوا ہے، اس وقت بلاتفریق احتساب ہورہا ہے، نیب کومضبوط کرنے کے لیے نیب میں مزید ترامیم کریں گے، قوم اپنے لوٹے ہوئے پیسوں کا احتساب چاہتی ہے، ہمارے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کو گرفتار کیا گیا ہم نے کچھ نہیں کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: