دی نیوز اردو

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے متاثرین کےلیے امدادی سامان کی پہلی کھیپ روانہ

لاہور(دی نیوز اردو)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے لائن آف کنٹرول متاثرین کےلیے امدادی سامان کی پہلی کھیپ روانہ
امدادی سامان میں خیمے، ترپال اور لحاف شامل ہیں.الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے اس عمل کو عوام میں خوب پزیرائی ملی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: