دی نیوز اردو

گرفتار بھارتی پائلٹ نے تعریفوں کے پل بند دیئے.جان کر آپ حیران ہوں گے

راولپنڈی: بھارتی پائلٹ نے اپنے بیان میں پاک فوج کے رویے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’میں یہ ریکارڈ پر لانا چاہوں گا اور میں اگر اپنے ملک واپس بھی گیا تو اپنا بیان تبدیل نہیں کروں گا کہ پاک فوج کے افسران نے میرے ساتھ اچھا برتاؤ کیا، یہ سب مہذب ہیں، فوج کے کپتان نے مجھے مشتعل ہجوم سے بچایا‘۔
پائلٹ سے جب سوال کیا گیا کہ وہ کہاں سے آیا ہے تو اس پر اس نے جواب دیا کہ ڈاؤن ساؤتھ۔. بھارتی پائلٹ نے بتایا کہ وہ شادی شدہ ہے، پائلٹ نے چائے دینے پر پاک فوج کے اہلکار کا شکریہ ادا کیا اور چائے کی تعریف بھی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: