دی نیوز اردو

’مریم نواز کی شکایت پر ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل‘

لاہور:مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی شکایت پر ٹوئٹر نے وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔ شہباز گل نے دعویٰ کیا ہےکہ ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ مریم نواز کی شکایت پر معطل کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹوئٹر انتظامیہ کو بتادیا ہےکہ نوازشریف قیدی ہیں، ان کی معلومات دینا میری ذمہ داری ہے، مریم نواز نے شکایت کی ہےکہ نوازشریف کی صحت کی معلومات شیئر کی جارہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: