دی نیوز اردو

‘کاروان بھٹو’ ریل کی پٹڑی پر ،بلاول بھٹو جیالوں کا لہو گرمائیں گے

کراچی: (دی نیوز اردو) پیپلز پارٹی کا حکومت مخالف ٹرین مارچ تیار. کراچی کینٹ اسٹیشن سے شروع ہونے والا ‘کاروان بھٹو’ لاڑکانہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔کاروان بھٹو ٹرین خصوصی سیلون سمیت 14 ڈبوں پر مشتمل ہے، ٹرین مارچ کے دوران بلاول بھٹو زرداری راستے میں 25 مختلف مقامات پر خطاب کریں گے اور کارکنان کا لہو گرمائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: