دی نیوز اردو

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب کے اختیارات کی تشریح کردی۔

سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نیب کی گرفتاری کے اختیار سے متعلق تحریری فیصلہ دیا۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں نیب کے اختیار کی تشریح کرتے ہوئے کہا ہےکہ نیب کسی بھی ملزم کو پیشگی اطلاع کے بغیر گرفتار کر سکتی ہے، اگر نیب کے پاس ٹھوس شواہد ہوں تو گرفتاری کا مکمل اختیار ہے۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہےکہ ٹھوس شواہد کی موجودگی میں گرفتاری کے لیے پیشگی اطلاع شرط نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: