دی نیوز اردو

مقبوضہ کشمیر: بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں اور ہندواڑہ میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے نام نہاد آپریشن کے نام پر فائرنگ کر کے تین کشمیریوں کو شہید کر دیا. واقعے کے خلاف علاقے کے لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: