دی نیوز اردو

کراچی: پی ایس ایل 4 فائنل کا آج ٹاکرا ، شائقین پُرجوش، کھلاڑی پرامید۔

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی پر قبضے کی جنگ آج شام 7 بجے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہو گی۔
گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل 4 ٹرافی کی رونمائی کی گئی جس میں کپتان سرفراز احمد اور ڈیرن سیمی کا ٹرافی تھامے دلچسپ مکالموں کا تبادلہ ہوا۔ ڈیرن سیمی نے سرفراز سے کہا کہ آج ٹرافی تم اٹھاؤ کل ہم اٹھائیں گے، ایسے میں سرفراز احمد نے بھی بھرپور جذبے سے جواب دیا کہ ہم آج بھی اٹھائیں گے اور کل بھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: