افغانستان کے حسین مناظر کی تصویر

افغانستان کے حسین مناظر کی تصو


ملتان ( سوشل میڈیا واچ ) امریکن فوٹوگرافر

 Steve McCurry کے 

کیمرے سے 2006 میں لی گئی افغانستان کی 

خوبصورت وادی ۔وادیِ بامیِان کی ایک خوبصورت تصویر

ایک اچھا فوٹوگرافر ایک بہترین اور خوبصورت فوٹو میں

میں ہمیشہ احساسات کو capture

 کرتا ہے ،،



معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ جام مختار صاحب نے یہ تصویر مختصر سی تحریر کے ساتھ ٹویٹ کی ہے۔ اس تصویر میں قدرت کے حسین مناظر کے ساتھ ساتھ قدرت کی طاقت بھی دکھائی گئی ہے کہ کس طرح عالمی طاقتوں کو بوریا نشینوں سے شکست ہوئی ہے۔