بہاولنگر میں بارش سے موسم خوش گوار ہو گیا

بہاولنگر میں طوفان باد و باراں

 بہاولنگر (عبدالوحید سے) بہاولنگر میں طوفان باد

 و باراں، بارش سے موسم خوش گوار ہو گیا۔ گزشتہ چند روز سے جاری گرمی گرمی کی لہر ٹوٹ گئی۔ گرمی سے ستائے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ۔ بچے اور بڑے ایک ساتھ نہانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔