تیز رفتار بس پٹرول پمپ سے لگے بورڈ سے ٹکرا گئی۔ بس فورٹ عباس سے لاہور جا رہی تھی

تیز رفتار بس پٹرول پمپ سے لگے بورڈ سے ٹکرا گئی۔ بس فورٹ عباس سے لاہور جا رہی تھی
ہارون آباد (زاہد حسین انجم سے) تیز رفتار بس پٹرول پمپ سے لگے بورڈ سے ٹکرا گئی۔ حادثہ سسے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق فورٹ عباس سے لاہور جانے والی بس ہارون آباد میں حادثے کا شکار۔ تیز رفتار بس پٹرول پمپ سے لگے بورڈ سے ٹکرا گئی۔ حادثہ سسے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بس فورٹ عباس سے لاہور جا رہی تھی 
کارواں کمپنی کی بس کو حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث الکویت پمپ ہارون آباد پر پیش آیا۔دو مسافر معمولی زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال شفٹ کر دیا