آسٹریلیا کی کابینہ میں ردوبدل

 آسٹریلیا کے وزیراعظم نے کابینہ میں ردوبدل کر دیا۔



آسٹریلیا کے وزیراعظم نے کابینہ میں ردوبدل کر دیا۔ میلیسا پرائس کو سائنس و ٹیکنالوجی کی وزارت کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ میلیسا پرائس اس سے پہلے وزیر دفاعی پیداوار ہیں۔ کابینہ میں ردوبدل کے موقع پر وزیراعظم سکاٹ موریسن  نے کہا کہ میلیسا پرائس دونوں وزارتوں کو بہت اچھے انداز میں چلا سکتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حال ہی میں آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے سہہ فریقی دفاعی تعاون کےمعاہدے کے نتیجے میں تینوں ممالک تکنیکی مہارتوں کا اشتراک کریں گے۔