قومی کرکٹر شاداب خان کی سالگرہ

قومی کرکٹر شاداب خان کو سالگرہ کی مبارکباد 



قومی کرکٹر شاداب خان کو سالگرہ کی مبارکباد، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں، غیر ملکی کھلاڑیوں ، پاکستان کرکٹ بورڈ اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹویٹ کر کے قومی کھلاڑی شاداب خان کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔