ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایس ایچ او تھانہ منڈی مدرسہ کو بہاولپور ریفر کر دیا گیا

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایس ایچ او تھانہ منڈی مدرسہ کو بہاولپور ریفر کر دیا گیا

بہاولنگر ( ویب ڈیسک) ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایس ایچ او تھانہ منڈی مدرسہ کو بہاولپور ریفر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آج شام ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایس ایچ او تھانہ منڈی مدرسہ نذر حسین کو علاج کے لیے بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور ریفر کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر میں مزید علاج معالجے کی سہولیات نا کافی تھیں۔