سکول اوقات کار پھر تبدیل

 


گورنمنٹ آف پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکول اوقات کار میں پھر تبدیلی کر دی ہے۔ پہلے 16 اکتوبر سے گرلز سکول ٹائم 8:30 سے 2:30اور بوائز سکول ٹائم 8:45 سے 2:45 تھا جو اب تبدیل ہو کر 8:15 سے 1:15 ہو گیا اور  بوائز کے لیے 8:30سے 1:30 ہو گیا ہے۔