اردو کہانیاں

 


جلی روٹی قسط 3


 ابھی تک تو تم ماں کی آنکھوں کے سامنے تھے تو آنکھوں کو سکوں میسر آتا رہا لیکن اب تمہارے جانے سے دل کی حالت بھی ناگفتہ بہ ہونے لگی ہے ۔۔۔

تو نہیں جاتا ماں اور مزید پڑھائی بھی چھوڑ دوں گا کیونکہ اخراجات کہاں سے پورے ہوں گے ؟

تم اخراجات کی فکر مت کرو میرے بیٹے ، تمہارا باپ اتنی رقم چھوڑ گیا ہے کہ تم پانچ سال میں اپنی ڈاکڑی کا کورس مکمل کر سکتے ہو ۔ اپنے میڈیکل کالج کے قریب تر ایک کمرے کا مکان کرائے پہ لے لینا ۔۔۔ 


جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔