نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی۔ ہسپتال منتقل

 نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی۔ ہسپتال منتقل

ہارون آباد (زاہد حسین انجم سے) تھانہ سٹی کی حدود خان کالونی میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے نوجوان کو فائرنگ سے زخمی کر دیا نوجوان طبی امداد کے بعد ریسکیو ٹیم نے بھاولپور ریفرکر دیا۔