سی ای او ہیلتھ اتھارٹی بہاولنگر کو او ایس ڈی لگا دیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری۔
بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) سی ای او ہیلتھ اتھارٹی بہاولنگر کو او ایس ڈی لگا دیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی بہاولنگر ڈاکٹر اسفند یار کو او ایس ڈی لگا دیا گیا۔ ڈاکٹر اسفند یار کو سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے پاس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے