ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا اراضی ریکارڈ سنٹر چشتیاں کا اچانک دورہ۔ اراضی ریکارڈ سنٹر عملہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا.

 ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا اراضی ریکارڈ سنٹر چشتیاں کا اچانک دورہ۔ اراضی ریکارڈ سنٹر عملہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا

بہاول نگر ( سیف الرحمن سے) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے اراضی ریکارڈ سنٹر چشتیاں کا اچانک دورہ کیا. اور اراضی ریکارڈ سنٹر عملہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا.  انہوں نے آئے ہوئے  لوگوں سے ملاقات کی اور انکے ریونیو سے متعلق مسائل بارے دریافت کیا.ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ سائلین کے مسائل جلد حل کئے جائیں