ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بہاولنگر ان ایکشن۔ سرپرائز وزٹ کے دوران سکول بند پایا گیا۔ شوکاز جاری۔

 ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بہاولنگر ان ایکشن۔ سرپرائز وزٹ کے دوران سکول بند پایا گیا۔ شوکاز جاری۔

بہاولنگر (ایجوکیشن رپورٹر) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بہاولنگر ان ایکشن۔ سرپرائز وزٹ کے دوران سکول بند پایا گیا۔ شوکاز جاری۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بہاولنگر محمد اکمل جوئیہ نے گورنمنٹ پرائمری سکول کاٹ شیر محمد کا سرپرائز وزٹ کیا اور انصاف آفٹر نون سکول کو تدریسی اوقات کار میں بند پا کر سٹاف کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔