مارکیٹ کمیٹی بہاولنگر نے سبزیوں، پھلوں اور برائلر مرغی کی آج کی ریٹ لسٹ جاری کر دی۔

 مارکیٹ کمیٹی بہاولنگر نے سبزیوں، پھلوں اور برائلر مرغی کی آج کی ریٹ لسٹ جاری کر دی۔

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) مارکیٹ کمیٹی بہاولنگر کی طرف سے آج کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے۔ سبزیوں، پھلوں اور برائلر مرغی کے آج کے بہاولنگر کے نرخ مندرجہ ذیل ہیں۔

برائلر مرغی زندہ= 245

روپے فی کلوگرام

برائلر مرغی گوشت= 360 روپے فی کلو گرام

انڈہ فارمی = 185روپے فی درجن۔


آج کے سبزیوں کے تازہ ترین نرخ مندرجہ ذیل ریٹ لسٹ کے مطابق ہیں۔

آج کے پھلوں کے تازہ ترین نرخ مندرجہ ذیل ریٹ لسٹ کے مطابق ہیں۔