ڈاکٹر محمد یاسین سی ای او ہیلتھ اتھارٹی بہاولنگر تعینات۔ نوٹیفکیشن جاری

 ڈاکٹر محمد یاسین سی ای او ہیلتھ اتھارٹی بہاولنگر تعینات۔ نوٹیفکیشن جاری

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) ڈاکٹر محمد یاسین سی ای او ہیلتھ اتھارٹی بہاولنگر تعینات۔ نوٹیفکیشن جاری

 تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خان پور ضلع رحیم یار خان میں تعینات ڈاکٹر محمد یاسین کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی بہاولنگر کا چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا گیا ہے۔ انکی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔