سجادہ نشین درگاہ شاہ لطیف کے چچا پیر آف بھٹ شاہ سید مظہر شاہ المعروف نازن سائیں انتقال کرگئے۔انتقال کی خبر پر سوگ کا سماں شہر مکمل بند۔

 سجادہ نشین درگاہ شاہ لطیف کے چچا پیر آف بھٹ شاہ سید مظہر شاہ المعروف نازن سائیں انتقال کرگئے۔انتقال کی خبر پر سوگ کا سماں شہر مکمل بند۔

مٹیاری ( ویب ڈیسک) پیر آف بھٹ شاہ سید مظہر شاہ المعروف نازن سائیں انتقال کرگئے مظہر علی شاہ کافی عرصے سے شدید علیل تھےسید نازن سائیں سجادہ نشین درگاہ شاہ لطیف کے چچا تھےنازن سائیں کی انتقال کی خبر پر سوگ کا سماں شہر مکمل بند.میت کو اسپتال سے بھٹ شاہ منتقل کیا جائیگامرحوم کی نماز جنازہ درگاہ شاہ لطیف مزار کے احاطے میں ادا کی جائیگی مرحوم کو شاہ لطیف مزار پر والد سید شبیر شاہ کے پہلو میں سپردخاک کیا جائیگا نماز جنازہ میں مختلف سیاسی رہنما شرکت کرینگے۔