آر پی او بہاولپور کا دورہ بہاولنگر۔ کرائم میٹنگ کی صدارت کی۔
بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) آر پی او بہاولپور کا دورہ بہاولنگر۔ کرائم میٹنگ کی صدارت کی۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور سرکاری دورے پر ڈی پی او آفس بہاولنگر میں موجود ہیں۔ کچھ دیر پہلے انہوں ان کی صدارت میں کرائم کمیٹی کی میٹنگ ہوئی ہے۔