دنیا بھر کی طرح بہاولنگر میں بھی ورلڈ فشریز ڈے منایا گیا۔ مچھلیوں کی افزائش اور اس کی اہمیت و افادیت کے حوالے سے واک کی گئی۔

 دنیا بھر کی طرح بہاولنگر میں بھی ورلڈ فشریز ڈے منایا گیا۔ مچھلیوں کی افزائش اور اس کی اہمیت و افادیت کے حوالے سے واک کی گئی۔

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) دنیا بھر کی طرح بہاولنگر میں بھی ورلڈ فشریز ڈے منایا گیا۔ مچھلیوں کی افزائش اور اس کی اہمیت و افادیت کے حوالے سے واک کی گئی۔

 تفصیلات کے مطابق  21 نومبرکو عالمی سطح پر فشریز ڈے منایا جاتا ہے۔ اس حوالے  سے بہاولنگر میں بھی  اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز چودھری عبدالجبار  کی قیادت میں دیگر سٹاف کے ہمراہ ورلڈ فشریز ڈے منایا گیا  اس سلسلہ میں  واک کی گئی جو  کے آفس سے ہوتی ہوئی موہل  چوک پر اختتام پذیر ہوئی. شرکاء واک نے مچھلیوں کی کی افزائش اور اس کی اہمیت و افادیت کے حوالے سے بینرز اٹھائے ہوئے تھے