مبینہ پولیس مقابلہ میں دو ڈاکو ہلاک۔

 عارف والہ میں مبینہ پولیس مقابلہ میں دو ڈاکو ہلاک ہو گئے ہیں۔ علاقہ گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھا۔

عارف والا (ویب ڈیسک) ڈاکوؤں کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلہ۔ دو ڈاکو ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق عارف والہ میں فٹبال گراونڈ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ میں دو ڈاکوؤں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والی فائرنگ کی وجہ سے پورا علاقہ گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھا۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو مبینہ ڈاکو موقع پر ہلاک ہو گئے ہیں