ملتانی لڑکیوں کا انوکھا چھکا۔ 6 بہنوں نے 6 بھائیوں سے ایک ہی دن شادی کر لی

 ملتانی لڑکیوں کا انوکھا چھکا۔ 6 بہنوں نے 6 بھائیوں سے ایک ہی دن شادی کر لی۔ پسند کی یہ شادی دھوم دھام سے ہوئی۔

ملتان (ویب ڈیسک) ملتانی لڑکیوں کا انوکھا چھکا۔  6 بہنوں نے 6 بھائیوں سے ایک ہی دن شادی کر لی۔ پسند کی یہ شادی دھوم دھام سے ہوئی۔ 

ملتان میں چھ حقیقی  بہنوں نے  اپنے چچا کے چھ بیٹوں سے پسند کی شادی کر لی۔ شادی دونوں خاندانوں کی رضامندی سے ہوئی۔ ایک دن اجتماعی شادی کی یہ انوکھی تقریب ہوئی۔ 

 خاندان کے بزرگوں اور رشتہ داروں نے نئی زندگی کے آغاز پر نئے جوڑوں کو دعائیں اور مبارک باد دی ہے۔