وفاقی وزیر پر حملہ۔ ڈرائیور زخمی۔

 وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی شبلی فراز پر حملہ۔ ڈرائیور زخمی۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی شبلی فراز پر حملہ۔ ڈرائیور زخمی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی سائنس وٹیکنالوجی شبلی فراز پر درم آدم خیل کے علاقے میں فائرنگ کی گئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر حملے میں محفوظ رہے جبکہ انکا ڈرائیور شدید زخمی ہے۔