ریسکیو ہارون آباد کی طرف سے آگاہی مہم۔

 ریسکیو ہارون آباد کی طرف سے آگاہی مہم۔

ہارون آباد(زاہد حسین انجم سے) ریسکیو ہارون آباد کی طرف سے آگاہی مہم۔ ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر راؤ شرافت علی خان کی ہدایت پر فوکل پرسن لیاقت سکھیرا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ موٹر سائیکل حادثات سے بچاؤ اور احتیاط کے لئے عوام الناس کو آگاہی دی

انھوں نے کہا کہ سردیوں میں موٹر سائیکل چلاتے وقت اپنی چادر وغیرہ کا خاص خیال رکھیں۔ اور خاص طور پر خواتین کو موٹرسائیکل پر بٹھاتے وقت دوپٹہ کولازم چیک کر لیں۔

 موٹر سائیکل سوار ہیلمنٹ کا استعمال کریں ۔احتیاط کیجئے احتیاط زندگی ہے۔۔۔۔ 📢