ہارون آباد روڈ اڈہ گجیانی پر موٹر سائیکل کی بچے کو ٹکر۔ زخمی بچے کو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا

 ہارون آباد روڈ اڈہ گجیانی پر موٹر سائیکل کی بچے کو ٹکر۔ زخمی بچے کو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے)  ہارون آباد روڈ اڈہ گجیانی پر موٹر سائیکل کی بچے کو ٹکر۔ زخمی بچے کو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہارون آباد روڈ اڈہ گجیانی پر سڑک کراس کرتے بچے کو موٹر سائیکل نے ٹکر مار دی۔ ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر بچے کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔