موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم۔ خاتون جانبحق، دو افراد زخمی۔

 موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم۔ خاتون جانبحق، دو افراد زخمی۔

بھاولنگر ( طاہر کریم خان سے) موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم۔ خاتون جانبحق، دو افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق فورٹ عباس 285 ایچ آر چھوہنا والا روڈ پر موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک عورت موقع پر ہی جانبحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ھو گئے   ریسکیو کے فوکل پرسن ارشد بھٹی کی  ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمیوں کو ٹی ایچ کیو فورٹ عباس شفٹ کر دیا۔