نیو ایئر نائٹ کے سلسلے میں بہاولنگر پولیس کا فلیگ مارچ۔

 نیو ایئر نائٹ کے سلسلے میں بہاولنگر پولیس کا فلیگ مارچ۔

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) نیو ایئر نائٹ کے سلسلے میں بہاولنگر پولیس کا فلیگ مارچ۔ تفصیلات کے مطابق نیو ایئر نائٹ کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیس کا فلیگ مارچ جاری ہے۔ فلیگ مارچ پولیس لائن بہاولنگر سے شروع ہوا۔