وطن کے دفاع میں شہید ہونے والے جوان کی نماز جنازہ کل دن گیارہ بجے ادا کی جائے گی۔

پاک فوج کے شہید جوان کی نماز جنازہ کل دن گیارہ بجے ادا کی جائے گی۔ شہید کی تدفین فوجی اعزاز کے ساتھ ہو گی۔

 

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) وزیرستان میں وطن کے دفاع کے لئے جان قربان کرنے والے بہاولنگر کے جوان منور بھٹی کی نماز جنازہ کل دن گیارہ بجے انکے آبائی گاؤں چک سوائی والہ میں ادا کی جائے گی۔ شہید کی تدفین فوجی اعزاز کے ساتھ ہو گی۔