نہر کا شگاف بند نا ہونے پر عوام نے ہارون آباد روڈ بلاک کر دیا۔ انتظامیہ کے خلاف احتجاجی نعرے

 نہر کا شگاف بند نا ہونے پر عوام نے ہارون آباد روڈ بلاک کر دیا۔ انتظامیہ کے خلاف احتجاجی نعرے

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) نہر کا شگاف بند نا ہونے پر عوام نے ہارون آباد روڈ بلاک کر دیا۔ انتظامیہ کے خلاف احتجاجی نعرے۔ تفصیلات کے مطابق ملک نہر ٹوٹنے کے بعد 10 گھنٹے تک بند نا ہونے پر عوام نے ہارون آباد روڈ بلاک کر دی۔ انتظامیہ کے خلاف احتجاجی نعرہ بازی جاری۔ جبکہ محکمہ نہر کے افسران بشمول کاشف خان موقع پر پہنچ گئے ہیں اور امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں