پل فورڈ واہ پر ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن

 پل فورڈ واہ پر ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن۔ اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر کی نگرانی میں بلدیہ بہاولنگر کے عملے نے آپریشن کیا۔

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) پل فورڈ واہ پر ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن۔ اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر کی نگرانی میں بلدیہ بہاولنگر کے عملے نے آپریشن کیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر سید عثمان بخاری کی نگرانی میں بلدیہ بہاولنگر کے عملے نے ناجائز تجاوزات کے خلاف کامیاب آپریشن کیا۔ عوامی، سماجی و سیاسی حلقوں نے انتظامیہ کے اس اقدام کو سراہا ہے۔