مہنگائی کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی بہاولنگر کی ریلی۔ ضلعی راہنماؤں کا ریلی سے خطاب

 مہنگائی کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی بہاولنگر کی ریلی۔ ضلعی راہنماؤں کا ریلی سے خطاب

بہاولنگر ( جاوید جٹ سے ) مہنگائی کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی بہاولنگر کی ریلی۔ ضلعی راہنماؤں کا ریلی سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی بہاولنگر کے زیر اہتمام مہنگائی کے خلاف ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء نے مہنگائی کے خلاف بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ ریلی کے شرکاء نے مہنگائی کے خلاف نعرے لگائے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی راہنماؤں نے ریلی سے خطاب کیا اور حکومت سے مہنگائی کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔