بہاولنگر کا ایک اور سپوت وطن پر قربان

 بہاولنگر کا ایک اور سپوت وطن پر قربان۔ وزیرستان میں پاک فوج کے جوان منور بھٹی شہید۔ شہید جوان کا تعلق نواحی گاؤں سوائی والا سے ہے

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) بہاولنگر کا ایک اور سپوت وطن پر قربان۔ وزیرستان میں پاک فوج کے جوان منور بھٹی شہید۔ شہید جوان کا تعلق نواحی گاؤں سوائی والا سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرستان میں پاک فوج کے جوان منور بھٹی ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہو گیا ہے۔ شہید جوان کا تعلق نواحی گاؤں سوائی والہ سے ہے۔