محکمہ نہر کے افسران کی نگرانی میں ملک نہر کا شگاف بند کرنے کی کوششیں جاری

 محکمہ نہر کے افسران کی نگرانی میں ملک نہر کا شگاف بند کرنے کی کوششیں جاری

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) محکمہ نہر کے افسران کی نگرانی میں ملک نہر کا شگاف بند کرنے کی کوششیں جاری۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے ٹوٹنے والی ملک نہر کے شگاف کو بند کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ محکمہ نہر کے افسران موقع پر موجود ہیں اور کام کی نگرانی کر رہے ہیں۔ عوام کی بڑی تعداد موقع پر موجود ہے۔