ہارون آباد روڈ پر بیروالہ کے قریب ٹرالر الٹ گیا

 ہارون آباد روڈ پر بیروالہ کے قریب ٹرالر الٹ گیا

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) ہارون روڈ پر بیروالہ کے قریب ٹرالر الٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکلوں سے بھرا ٹرالر الٹ گیا۔ ڈرائیور معمولی زخمی ہوا ہے جبکہ نئی موٹر سائیکلیں بکھری پڑی ہیں۔