کار اور بس میں تصادم، کار سوار موقع پر جانبحق۔

 کار اور بس میں تصادم، کار سوار موقع پر جانبحق۔

بہاولپور ( ویب ڈیسک) کار اور بس میں تصادم، کار سوار موقع پر جانبحق۔ تفصیلات کے مطابق حاصل پور کے قریب تیز رفتار بس اور کار کے درمیان تصادم ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں منچن آباد کے رہائشی عبدالرحمن پراچہ موقع پر ہی جانبحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیاں شروع کر دیں۔