موسلا دھار بارش نے خنکی بڑھا دی۔ کسان خوش ہو گئے۔

 موسلا دھار بارش نے خنکی بڑھا دی۔ کسان خوش ہو گئے۔

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) موسلا دھار بارش نے خنکی بڑھا دی۔ کسان خوش ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نہروں کی سالانہ بندش کی وجہ سے فصلوں کو پانی کی ضرورت تھی۔ اللہ تعالیٰ نے موسلا دھار بارش کے ذریعے یہ ضرورت پوری کر دی ہے۔ آج علی الصبح بہاولنگر شہر اور گردونواح میں موسلا دھار بارش ہوئی ہے جس کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔