کرونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ایک ہفتے کے لیے بند۔

 کرونا کے وار جاری۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ایک ہفتے کے لیے بند۔ طلبہ و طالبات کو ہاسٹل خالی کرنے کا حکم جاری۔

بہاولپور ( ایجوکیشن رپورٹر) کرونا کے وار جاری۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ایک ہفتے کے لیے بند۔ طلبہ و طالبات کو ہاسٹل خالی کرنے کا حکم جاری۔

 تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی گئی ہیں اور 7 فروری تک یونیورسٹی کو بند کر دیا گیا ہے۔ طلبہ و طالبات کو ہاسٹل خالی کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔