ڈاکٹر جمیل شاہ میڈیکل سپرنٹینڈنٹ تعینات

 ڈاکٹر جمیل شاہ میڈیکل سپرنٹینڈنٹ تعینات۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر میں میڈیکل سپرنٹینڈنٹ کی سیٹ حال ہی میں خالی ہوئی تھی۔

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) ڈاکٹر جمیل شاہ میڈیکل سپرنٹینڈنٹ تعینات۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر میں میڈیکل سپرنٹینڈنٹ کی سیٹ حال ہی میں خالی ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کی جانب سے ڈاکٹر محمد جمیل شاہ کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگر تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔