آر پی او بہاولپور کل منچن آباد میں کھلی کچہری لگائیں گے۔

 آر پی او بہاولپور کل منچن آباد میں کھلی کچہری لگائیں گے۔

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) آر پی او بہاولپور کل منچن آباد میں کھلی کچہری لگائیں گے۔ پولیس ترجمان۔ تفصیلات کے مطابق کل مورخہ 05.01.2022 بروز بدھ ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور شیر اکبر بلدیہ ہال منچن آباد میں 11 بجے دن کھلی کچہری لگائیں گے۔ جبکہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر محمد ظفر بزدار 6 جنوری کو بلدیہ ہال بہاولنگر میں کھلی کچہری لگائیں گے۔