موبائل شاپ پر ڈکیتی۔ مسلح ڈاکو ایک لاکھ پچھتر ہزار نقدی سمیت لاکھوں روپے مالیت کے موبائل لے اڑے

 موبائل شاپ پر ڈکیتی۔ مسلح ڈاکو ایک لاکھ پچھتر ہزار نقدی سمیت لاکھوں روپے مالیت کے موبائل لے اڑے

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) موبائل شاپ پر ڈکیتی۔ مسلح ڈاکو ایک لاکھ پچھتر ہزار نقدی سمیت لاکھوں روپے مالیت کے موبائل لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق ہارون آباد کے نواحی علاقے چک کھاٹاں میں مسلح ڈاکو موبائل شاپ پر واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ڈاکو موبائل شاپ سے ایک لاکھ پچھتر ہزار روپے نقدی کے علاوہ لاکھوں روپے مالیت کے موبائل لے گئے۔