دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات۔ یوٹیلیٹی سٹور فاروق آباد لٹ گیا

 دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات۔ یوٹیلیٹی سٹور فاروق آباد لٹ گیا

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات۔ یوٹیلیٹی سٹور فاروق آباد لٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق دو مسلح ڈاکو دن دیہاڑے ہارون آباد روڈ پر یوٹیلیٹی سٹور پر ڈکیتی کی واردات کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔